پاکستان سپر لیگ میں فکسنگ کرنے پر خالد لطیف، شرجیل خان اور محمّد عرفان کو سزا ہوچکی ہے۔کرکٹ کو جنٹیل مین کھیل کہا جاتا ہے۔لیکن اس کھیل کو بھی داغ دار کیا گیا ہے۔جب بےایمانی شامل ہو جائے تو پھر ملک کی عزت بھی خراب ہوتی ہے اور خود پر بھی ہمیشہ کے لیے فکسنگ کا داغ لگ جاتا ہے۔ کرکٹ میں ایسی فکسنگ کی آوازیں بہت پہلے سے آرہی ہیں اور الزام ثابت ہونے پر بہت کھلاڑیوں کو سزائیں بھی دی گئی۔ کچھ کھلاڑیوں نے پاکستان کے سپر لیگ کو بھی داغ دار کیا ہے جن میں خالد لطیف، شرجیل خان ، محمّد عرفان اور عمر اکمل کو سزا ہوچکی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان فکسنگ کی زد میں رہے چکا ہے۔نوے کی دہائی میں رشید لطیف نے اپنے ساتھ کرکٹر پر فکسنگ کے الزمات لگائے لیکن کچھ ثابت نہیں ہو سکا۔ پھر 2010 میں بھی محمّد آصف، عامر اور سلمان بٹ پر فکسنگ ثابت ہونے پر پابندی لگ چکی ہے۔ کرکٹ میں جن کو سزائیں ہوئی ان کی فہرست پیش کی جارہی ہے۔ جنوبی افریقہ کے ہنسی کرونئے تاہم جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونئے وہ پہلے کھلاڑی تھے جنھیں اس جرم میں سزا ہوئی اور وہ تاحیات پابندی کی زد میں آ...
ہمارا سارا علم سوچ سے شروع ہوتا ہے اس کے بعد افہام و تفہیم تک جاتا ہے ، اور اس کا اختتام عقل سے ہوتا ہے