نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

دمہ کیا ہے؟علامات، وجوہات، احتیاط اور علاج

دمہ کیا ہے؟ علامات، علاج اور احتیاط  یہ بیماری سانس میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔جب سانس کی نالیوں میں خرابی پیدا ہو جائے یا پھیپڑوں کی نالیا ں باریک ہو جائیں تو اس کی وجہ سے جو مرض لاحق ہوتا ہے اسے دمہ کہا جاتا ہے۔دمہ ایک ایسا مرض ہے جو انسان کو تھوڑا تھوڑا کر کے مارتا ہے۔ علامات دمہ کی بہت سی علامات ہیں جس سے اس کی شناخت کی جاتی ہے۔ان میں سے کچھ علامات پیش کی جارہی ہیں۔ کھانسی سانس پھولنا سینے میں درد سانس لیتے وقت سیٹی کی آواز کا آنا نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا تھکاوٹ بچوں کو اگر دودھ پینے میں تکلیف محسوس ہوتو یہ بھی دمہ کی علامت ہے۔ وجوہات وہ عوامل جو دمہ کی وجہ بنتے ہیں وہ یہ ہیں۔ اندرونی و بیرونی الرجی دھول مٹی موسم کی تبدیلی سگریٹ نوشی کرنا ہوائی آلودگی سانس کی نالیوں میں انفیکشن ان چیزوں سے دمہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ علاج و احتیاط دمہ کا کوئی مخصوص علاج نہیں ہے جس سے دمہ کو ختم کیا جائے مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جس کو استعمال کر کے دمہ کو مزید بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے۔دمہ کی پہچان اور شناخت جسمانی جانچ اور میڈیکل ٹیسٹ کی مدد سے کی جاتی ہے۔دمہ ...

نینو ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے ؟

نینو ٹیکنالوجی آج ہماری دنیا جدید سے جدید ہورہی ہے۔آج کے دور میں سائنس نے بہت ہی تیزی سے ترقی کی ہے اور ہماری زندگی کو آسان بنانے کے لیے نت نئی چیزیں متعارف کرائی ہیں۔سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایک شاندار مثال کمپیوٹر ہے جس پر انسان گھر بیٹھ کر انٹرنیٹ کے زریعے ہزاروں سہولتیں استعمال کرتا ہے اور اسی کے زریعے چند سکینڈوں اور منٹوں میں بہت سارے کام آسانی سے ہوجاتے ہیں۔آج کے جدید دور میں نینو ٹیکنالوجی سب سے زیادہ مشہور ہونے والی ٹیکنالوجی ہے۔میاس ٹیکنالوجی نے چند برسوں میں جس تیز رفتار سے ترقی کی تھی اس کو دیکھ کر تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نینو ٹیکنالوجی کا مستقبل میں کیا مقام ہو گا ۔ مادے کی نینو اسکیل پر توڑ جوڑ کو نینو ٹیکنالوجی کہا جاتا ہے ۔نینو سے مراد چھوٹی چیزیں ہیں ۔ چھوٹی چیزوں سے مراد ایسی اشیا ہیں جو سوئی کی نوک سے بھی ایک ملین گنا چھوٹی ہوں۔اگر تین یا چار ایٹمز کو ایک لائن میں رکھ دیں اور ان لائن کی پمائش کریں تو ان کی لمبائی ایک میٹر کے ایک اربوں کا حصہ ہو گی۔اسے نینو میٹر کہا جاتا ہے۔اگر ایسی مادی اشیا کو بنایا جائے جن میں ایٹم کو اور خاص جگہ پر رکھ دیا جائے تو دراصل یہ ہی ...

وائی فائی کے بارے میں کچھ دلچسب و عجیب معلومات

وائی فائی ٹیکنالوجی کے بارے میں دلچسپ حقائق آج وائی فائی کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ہر شخص وائی فائی کے بارے میں آگاہ ہے۔وائی فائی ایک حیرت انگیز ٹیکنالوجی ہے ۔وائی فائی کے زریعے ایک آلے سے دوسرے آلے میں ڈیٹا شیرنگ اور معلومات کا تبادلہ ریڈیائی لہروں کے زریعے ہوتا ہے۔ آج اکیسویں صدی کے جدید دور میں جہاں ہماری زندگی ہر طرح کی ٹیکنالوجی سے گھری ہوئی ہے وہیں وائی فائی کی سہولت بھی ہر جگہ میسر ہے۔وائی فائی کا استعمال آج بہت ہی عام ہوچکا ہے۔لوگ صبح اٹھنے کے بعد ناشتہ بعد میں کرتے ہیں اور وائی فائی پہلے استعمال کرتے ہیں۔سمارٹ فون اور اینڈرائڈ فون کے آنے کے بعد آج وائی فائی ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن گیا ہے۔آج وائی فائی کے بغیر زندگی کا گزارا بھی تصور نہیں کیا جاسکتا ہے۔وائی فائی کے بارے میں آپ کو آج کچھ دلچسپ حقائق بتاتا ہوں۔ وائی فائی کو بلاک کرنے والی چیزوں میں ایک چیز انسانی جسم ہے۔انسان کے جسم کا زیادہ تر حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ہمارا جسم وائی فائی کے سگنلز کو روک سکتا یا کم کرسکتا ہے اگر ہم کمپیوٹر اور اپنے وائی فائی کے راوٹر کے درمیان بیٹھ جائیں۔ہمارا جسم میں پانی کی وجہ سے سگ...

دنیا کے کچھ خطرناک ترین جانور

دنیا کا خطرناک ترین جانور کون سا ہے؟ یوں تو دنیا میں بہت سے جانور ہیں۔ان میں سے کچھ پالتو جانور بھی ہیں جنہیں ہم پالتے ہیں۔کچھ بہت ہی خطرناک ہے۔کیا آپ جانتے ہیں ان جانوروں میں سے سب سے خطرناک کون سا جانور ہے۔کسی کے خیال میں شیر خطرناک ہو گا تو کسی کے خیال میں شارک یا پھر مگرمچھ ؟ تو آج ہم کچھ خطرناک ترین جانوروں کے بارے میں جانتے ہیں اور یہ بھی جانے گئے کے یہ جانور کیوں خطرناک ہیں۔ مچھر مچھر یوں تو بہت ہی چھوٹا ہے مگر اسے دنیا کا خطرناک ترین جاندار مانا جاتا ہے۔مچھر بہت سی بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں۔مچھر دماغ کی سوزش کی وجہ بھی بنتے ہیں۔اس کے علاوہ مچھر ڈینگی بخار ، زرد بخار اور ملیریا بخار کا باعث بنتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کے مطابق مچھر کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے ہر سال تقریبا سات لاکھ 25 ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ہر سال 20 کروڑ افراد ملیریا سے متاثر ہوتے ہیں۔ان 20 کروڑ میں سے 6 لاکھ افراد تو موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ان سب اعداد و شمار کی وجہ سے مچھر کا شمار خطرناک ترین جاندار میں کیا جاتا ہے۔ سانپ سانپ کی بہت ساری اقسام ہوتی ہے۔سانپ بہت ہی خ...

دنیا کے کچھ خطرناک ایئر پورٹ

دنیا کے خطرناک ائیرپورٹ دنیا کے کچھ ایئر پورٹ بہت ہی خطرناک ہیں۔ان پر اترنے کا خیال ہی ہمارے پسینے چھڑا سکتا ہے۔ان خطرناک ایئر پورٹ کی فضائی پٹی پر جہاز کو اتارنا کسی کمزور دل والوں کے بس کی بات نہیں۔اگر آپ کو جہاز میں سفر کرنا اچھا لگتا ہے تو ہو سکتا ہے آپ ان خطرناک ایئر پورٹ کے بارے میں جان کر جہاز کے سفر میں پسندیدگی کم کر دیں۔تو آج میں آپ کو دنیا کے کچھ خطرناک ایئر پورٹ کے بارے میں بتاتا ہوں کہ ان کو کس وجہ سے خطرناک ایئر پورٹ کہا جاتا ہے؟ برہ ائیر پورٹ، اسکاٹ لینڈ یہ ایئر پورٹ چھوٹیوں اور پہاڑ پر تو نہیں ہے لیکن اگر آپ کو یہاں جانے کا شوق ہے تو ہوا کی سمت جاننے کے لیے ونڈ سوک پر نظر جمائے رکھنی ہو گی ۔کیوں کے اس ایئر پورٹ کا رن وے اکثر سمندر میں ڈوبا ہوتا ہے۔اسکاٹ لینڈ میں واقع برہ ایئر پورٹ دنیا کا وہ ایئر پورٹ ہے جہاں پر جہاز کو اترنے کے لیے کئی کئی دن تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔اسے دنیا کا واحد بیچ ایئر پورٹ بھی کہا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ برہ ایئر پورٹ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین ایئر پورٹس میں ہوتا ہے۔ بھوٹان کا ائیرپورٹ کیا آپ جانتے ہیں کے ہمالیہ کی اوسط بلندی 16 ہزار ف...

کائنات کیسے وجود میں آئی؟بگ بینگ تھیوری کیا ہے ؟

بگ بینگ سے کائنات کیسے وجود میں آئی؟ انسان وہ واحد مخلوق ہے جسے عقل اور سمجھ بوجھ جیسی نعمت حاصل ہے۔اس سوچنے کی صلاحیت نے انسان کو متجس بنایا ہے کے وہ ہر چیز کے بارے میں جان سکے۔انسان برسوں سے اس کوشیش میں لگا ہوا ہے کے اس کائنات کے بارے میں اور اپنے آس پاس کے ماحول کی کھوج لگا سکے اور ان رازوں سے پردہ اٹھا سکے جو آج تک پوشیدہ ہیں۔ان چیزوں کی چاہ نے انسان سے سر توڑ کوشیش کرائی یہاں تک کے آج انسان نہ صرف چاند تک پہنچ گیا بلکہ کروڑوں نوری سالوں کے فاصلے پر واقع کہکشاوں تک بھی رسائی حاصل کر لی ہے۔ انسان کے دماغ میں شروع سے بہت سوالات جنم لیتے رہے ہیں ان سوالات میں ایک سوال کائنات کی تخلیق کے بارے میں بھی ہے۔انسان نے کوشیش کی کے کائنات کے خفیہ رازوں کی جانا جاسکے۔بہت سے رازوں کو جان لیا گیا ہیں مگر ابھی بھی کچھ حقیقت کی کھوج جاری ہے۔ انسان کی کھوج ہزاروں سال سے جاری ہے اور نئی نئی دریافت ہوتی رہیں۔چار سو سال پہلے یورپ نے سائنس میں انقلاب برپا کیا جس کی وجہ سے انسان کے ہزاروں سال پہلے نظریے کو غلط قرار دیا گیا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سائنس میں بہت سے نئے اصول متعارف کرائے گے۔نت نئے اور...

مرگی کی بیماری کے وجوہات اور علامات کیا ہیں ؟

مرگی: اسباب، علامات   مرگی کے لغوی معنی نیچے گرانے والی بیماری کے ہیں۔اس مرض میں مبتلا آدمی اچانک سے بہوش ہوجاتا ہے اور گر پڑتا ہے۔اسے ہوش نہیں رہتا ہے ہاتھوں اور پاوں میں کھچاو ہوجاتا ہے۔آدمی کبھی کبھی چیخ مار کرگرتا ہے اور کبھی بغیر آواز کے بہوش ہوتا ہے۔بہوشی کے وقت اس کے منہ سے جھاگ نکلتی ہے۔اور سانس میں بھی تکلیف بھی ہوسکتی ہے۔ مرگی کا مرض دوروں کی شکل میں ہوتا ہے اور دورے بار بار آتے ہیں۔مرگی کی بیماری زیادہ تر ٹھنڈے علاقوں میں ہوتی ہے۔پاکستان میں ہر دس ہزار میں سے دس آدمی مرگی کا شکار ہیں۔مرگی پاکستان کے علاوہ ناروے ، سویڈن ، ڈنمارک اور آئس لینڈ وغیرہ میں بھی پائی جاتی ہے۔ مرگی کی وجوہات مغربی طب کے مطابق مرگی کے 32 فیصد کیسز کی وجہ یہ ہیں۔ رسولی صدمہ کوئی چوٹ شراب پینا جراثیم نیند کی کمی دماغ کی لاغری دماغی خشکی خون کی شریان اور ورید کی ساخت میں خرابی اسی مغربی طب کے مطابق مرگی کے 68 فیصد کیسز کی وجہ معلوم نہیں ہے۔جبکہ یونانی طب نے ان 68 فیصد کیسز کے بارے میں بتایا ہے کے ان کے وجہ دماغ کے سبب ہوتی ہے۔اس کی علامات مختلف ہوتی ہیں۔اگر مرگی دماغ کی وجہ سے ہو...

معدے کی تیزابیت کی وجوہات ، بچاؤ اور علاج

معدے میں تیزابیت کی وجہ کیا اور بچنا کیسے ممکن؟ نظام ہاضمہ کے چند بڑے مسائل میں تیزابیت کا نام بھی آتا ہے۔عام طور پر معدے کی تیزابیت یا ایسیڈیٹی ایک عام سا طبی مسلہ لگتا ہے لیکن جو شخص اس کا سامنا کرتا ہے اس کے لیے یہ بہت ہی مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور ناخوشگوار وقت ثابت ہوتا ہے۔ معدے کی تیزابیت کی وجہ بننے والے معدے کے گیسٹرک گلینڈز ہوتے ہیں۔معدے کے گیسٹرک گلینڈز میں تیزابیت کی زیادہ اضافی مقدر پیدا ہوجاتی ہے جو معدے کی تیزابیت کی وجہ بنتی ہے۔ معدے کی تیزابیت کی وجہ سے سینے میں جلن ہوتی ہے۔معدے میں السر ہوتا ہے۔معدے میں ورم جیسی اور تکلف کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ علامات معدے کی تیزابیت جن علامات کی شکل میں سامنے آتی ہے وہ یہ ہیں۔ سنے میں جلن معدے اور گلے میں جلن کا احساس منہ کا تلخ ذائقہ کھانے کے بعد بھاری پن قے آنا بدہضمی اگر کسی شخص کو او پر دی گئی علامات ظاہر ہوں تو ممکنہ طور پر وہ معدے کی تیزابیت کا سامنا کر رہا ہوتا ہے۔ معدے کے تیزابیت کی وجوہات اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں ہر طرح کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔اسی وجوہات جس سے ہماری صحت پر برا اثر پڑے تو...

گرگٹ کیسے اور کیوں اپنا رنگ بدلتا ہے؟

گرگٹ   گرگٹ ایک کمال کا جانور ہے۔اس کا شمار رینگنے والے جانوروں میں ہوتا ہے .گرگٹ کی ایک سو ساٹھ سے زیادہ اقسام ہیں۔جو دنیا کے گرم ممالک میں پائی جاتی ہیں۔اس کے علاوہ گرگٹ صحرا اور پہاڑی علاقوں میں بھی پائی جاتی ہے۔اس کے ساتھ ہی پاکستان کے شہروں میں کچھ ویران مقامات پر کبھی کبھی نظر آجاتے ہیں۔گرگٹ ایک عجیب و غریب جانور ہے جس کو بچے بڑے سب ہی شوق سے دیکھتے ہیں۔گرگٹ کا قد 0.6 انچ لے کر 30 انچ تک ہوتا ہے۔یہ گرگٹ کمال کا جانور کئی خصوصیات کا مالک ہوتا ہے۔اگر ہم گرگٹ کی خصوصیات کے بات کریں تو ایک یہ ہے کے گرگٹ کی بہت ساری اقسام کی اپنے جسم سے بھی لمبی زبانیں ہوتی ہیں۔اس کے بعد ایک اور خصوصیات یہ ایک کے ہر گرگٹ کے زبان پر چپکنے والا مادہ ہوتا ہے جو کیڑوں کو پکڑنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔گرگٹ اپنی زبان کو انتہاہی تیزی سے باہر نکل سکتا ہے۔گرگٹ اپنی زبان ایک سیکنڈ سے بھی کام وقت میں اپنی زبان کو تیزی سے باہر نکال کر کیڑے پکڑ لیتا ہے۔ گرگٹ کی اور خصوصات کی بات کریں تو اس کی آنکھیں اس کو اور منفرد بناتی ہیں۔گرگٹ اپنی دونوں آنکھیوں کو ایک کی وقت دو مختلف سمتوں میں گھما سکتا ہے اور بیک وقت...

اسلام میں حسد کسے کہا گیا ہے؟

حسد   حسد کے لغوی معنی جلنا ، کاٹنا اور آرزو کرنا ہیں ۔ اصطلاح میں کسی کی اچھی چیز ،خوبی علم و فضل اور مال و دولت کو دیکھ کر جالنے اور پریشان ہونے کا نام حسد ہے ۔ کسی کے بارے میں یہ آرزو اور تمنا کرنا کہ میرے پاس نہیں تو اس کے پاس بھی یہ مال و دولت، علم وفضل اور عزت و شہرت نہ رہے ، حسد کہلاتا ہے جو کسی کی ترقی ، خوشحالی ، عزت اور دولت پر جلتا اور پریشان ہوتا ہو ، وہ حاسد ہے ۔ ایسا آدی سکون کو کاٹتا ،قطع رحمی کی فصل بوتا کی اور کینہ، بغض ، عداوت اور غیظ وغضب کا بیج بوتا ہے ۔ قرآن و حدیث کی رو سے بھی حسد کا یہی مفہوم واضح کیا گیا ہے ۔ حسد کی بے شمار خسیسں اور مذموم شاخیں ہیں ۔ یہ رذائل اخلاق میں سے انتہائی گھٹیا اور کمینہ عمل ہے ۔ ایسا آدمی ہر کسی کا بدخواہ ہوتا ہے ۔ دوسروں کے بارے میں خیر خواہی کے جذبات نہیں رکھتا ۔ یہ بہت تنگ ظرف ،خلوص سے عاری اور کمینگی کا عصارہ ہوتا ہے ۔ قرآن و حدیث میں اس فعل کی سخت مذمت کی گئی ہے ۔ اللہ تعالی نے سورہ الفلق میں حاسد کے حسد اور اس کی شرارتوں سے پناہ مانگنے کی ہدایت فرمائی ہے ۔ ومن شر حاسد إذ حسد میں حسد کرنے والے کے شر سے پناہ مانگتا ہوں ج...