آگ کی ایسی کنجیاں جو عورتوں اور مردوں کے درمیان مشترک ہو
کبائر
- والدین کی نافرمانی کرنا
- سود کھانا
- یتیم کے مال کو ناجائز ذرائع سے کھانا
- نبی اکرم صلی اللہ علہ وسلم کی نسبت سے وابستہ احادیث بیان کرنا جو آپ نے ارشاد محی فرمائی
- زنا کاری
- شراب نوشی
- غرور اور تکبر کرنا
- جھوٹی شہادت دینا
- پاک دامن عورتوں پر تھمت لگانا
- چوری کرنا
- ماپ تول میں کمی کرنا
- تجارت میں دھوکا دہی اور ملاوٹ سے کام لینا
- جھوٹی قسم کھا کر مال کمانا
- ذخیرا اندوزی کرنا
- خودکشی کرنا
- کسی کو قتل کرنا
- محرم رشتہ داروں کے ساتھ بےحیائی کا ارتکاب
- مردار کھانا
- خیانت کرنا
- ظلم کرنا
- زمین کے نشانات کو تبدیل کرنا
- احسان جتلانا
- تجسس کرنا
- لعنت کرنا
- فراڈ کرنا
- قطع رحمی کرنا
- چغلی کھانا
- غیبت کرنا
- چاندی یا سونے کے برتنوں میں کھانا پینا
- جوا بازی
- ریاکاری کرنا
- شرعی علم کو چھپانا
- کسی وارث کو اس کے حق سے محروم کرنا
- رشوت لینا یا دینا
- بلاعزر رمضان کا روزہ چھوڑنا
صغائر
- غیرمحرم کو دیھکنا
- غیرمحرم سے مصافہ کرنا
- غیر محرم کے ساتھ خلوات نشین ہونا
- دشمنی پوشیدا رکھنا
- واجب اور ضروری شرعی علم حاصل نہ کرنا
- گھر میں بلا مقصد کتا رکھنا
- برائی کو تبدیل نہ کرنا
- ناجائز عمل پر تعاون کرنا
- اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنا
- بلاضرورت مردوں سے بات کرنا
میں اللہ سے دعا گو ہوں کے وہ مجھے اور میرے خاندان کو اور سب مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو آتش جہنم سے نجات عطا فرمائے