نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

پانی آلودہ کیسے ہوتا ہے ؟


واٹر پلوشن سے کیا مراد ہے ؟



واٹر جب پانی میں نقصان دہکمپاؤنڈ یا جراثیم شامل ہو جائیں تو پانی استعمال کے قابل نہیں رہتا ۔ اسے واٹر پلوشن کہتے ہیں ۔ واٹر پلوشن مختلف افلیونٹس اور پلوٹینٹس کے شامل ہونے سے ہوتی ہے ۔ واٹر پلوشن انسانو ں ، جانوروں اور پرندوں سب کے لیے خطرناک ہے ۔
واٹر پلوشن کی وجوہات

انڈسٹریل افلیونٹس

تمام انڈسٹریز اپنی پروڈکٹ بنانے کے بعد استعمال شدہ کیمیکلز اور ٹھوس مواد کوکسی کھلے میدان پا پھر بہتے پانی میں پھینک دیتے ہیں اسے انڈسٹریل ویسٹ کہتے ہیں ۔ اسے انڈسٹریل افلیونیٹس بھی کہا جاتا ہے ۔ اس میں بہت زہریلے آرگینک کمپاؤنٹرز ، إن آرگینک سالٹس ، بھاری میٹلز اور خطرناک تیزاب شامل ہوتے ہیں ۔ انڈسٹریز کی صفائی میں استعمال شدہ پانی بھی انڈسٹریل انفلیو نٹس میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اس میں زہریلے کیمیکلز اور ڈیٹرجینٹس شامل ہوتے ہیں ۔ جب جب یہ انڈسٹریل افلیونٹس دریاوں، جھیلوں ، ندیوں اور سمندروں میں داخل ہوتے ہیں اور واٹر پلوشن پیدا ہوتی ہے ۔ تو اس خطرناک نتائج نکلتے ہیں ۔
اس سے لاحق خطرات یہ ہیں
  • انڈسٹریل افلیونٹس پانی کی کوالٹی کوخراب کرتے ہیں ۔
  • انڈسٹریل افلیونٹس ایکوائس لائف اورا یکو سٹم کو بری طرح متاثر کرتے ہیں کیونکہ ان سے پانی کی آکسیجن حل کرنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے ۔
  • انڈسٹریل افلیونٹس زمین کے اندر رس کر زمینی پانی کوبھی آلودہ کرتے ہیں ۔ اس آلودہ پانی سے انسانوں میں کینسر اور گیسٹرو پھیلتا ہے ۔ یہ پلوٹڈ واٹر زمین فصلوں ، پودوں اور جانوروں کوبھی نقصان پہنچتا ہے
  • بھاری میٹلز انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں ۔
  • شدید کیڈٹیم پوائزنگ سے بلڈ پریشر ،گردوں کی بیماری اور ریڈ بلڈ سیلز کی کمی ہوجاتی ہے ۔
  • شدید لیڈ پوائزنگ سے گردے، جگر دماغ ،سنٹرل نروس سٹم اور ری پروڈکٹو سسٹم ناکارہ ہو جاتا ہے ۔
  • مرکری پوائزنگ سے نیورالوجیکل ( اعصابی ) بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ۔

ڈومیسٹک افلیونٹس

گھروں کی صفائی میں استعمال شدہ پانی میں کچھ ان سولیبل امپورٹیز شامل ہوتی ہیں۔انہیں ڈومیسٹک افلیونٹس کہتے ہیں۔ مثلا خوراک کا ویسٹ ، کوڑا کرکٹ بوتلیں ،کیمیکلز ، صابن اور واشنگ پوڈر وغیرہ ۔ جب یہ ڈومیسٹک افلیونٹس دریاوں ، ندیوں ، تالابوں اور جھیلوں میں شامل ہوتے ہیں تو واٹر پلوشن پیدا کرتے ہیں ۔ اس واٹر پلوشن سے انسانوں میں کئی بیماریاں پھیلتی ہیں اور ایکس لائف بری طرح متاثر ہوتی ہے ۔
ایکس لائف پراثرات
ڈیٹرجینٹس ملے پلوٹڈ واٹر میں فاسفیٹ سالٹس ہوتے ہیں ۔ اس سے الجی کی گروتھ تیز ہو جاتی ہے ۔ یہ الجی پانی کی ستطح پر تیرتی رہتی ہے ۔ اس سے سورج کی روشنی اور ہوا ایکوئس لائف تک نہیں پہنچ سکتی ۔ پھر جب الجی مرتی ہے تو بیکٹیریا اسے ڈی کپوزر کرنے کے لیے پانی کی آکسیجن استعمال کرتے ہیں ۔

مزید پڑھیں 

ایگریکلچرل افلیونٹس

فرٹیلائزر اور پیسٹی سائڈ زکو ایگریکلچرل افلیونٹس کہتے ہیں ۔ فرٹیلائزرز وہ کیمیکلز جو فصلوں کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے اور زمین میں نائٹروجن اور فاسفورس کی کمی کو دور کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں انہیں فرٹیلائزرز کہتے ہیں ۔ مثلا یوریا ، ڈی اے پی اور امونیم نائٹریٹ وغیرہ

پیسٹی سائڈز

وہ کیمیکلز جو فصلوں کو تباہ کرنے والے پیٹس سنڈیوں ، جڑی بوٹیوں ، کیڑے مکوڑوں، فنجائی اور وائرسز کو مارنے اور قابو کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں انہیں پیسٹی سائڈز کہتے ہیں ۔

زمین میں استعمال ہونے والے فرٹیلائزر اورپیسٹی سائڈز آہستہ آہستہ رس کر زمین پانی میں شامل ہوتے رہتے ہیں ۔ اس لیے پانی پلوٹڈ ہو جاتا ہے ۔ یہ پلوٹڈ واٹڈ زندگی کے لیے بہت خطرناک ہے ۔

فرٹیلائزرز اور پیسٹی سائڈز ندیوں ، تالابوں اور دریاؤں میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ اس پانی میں نائٹریٹ اور فاسفیٹ آئنز ہوتے ہیں ۔ اس سے الجی کی گروتھ بہت تیز ہو جاتی ہے ۔ یہ بھی پانی کی سطح پر تیرتی رہتی ہے ۔ اسی طرح سورج کی روشنی اور ہوا ایکوئس لائف تک نہیں پہنچ سکتی ۔ پھر جب الجی مرتی ہے تو بیکٹیریا اے ڈی کمپوز کرنے کے لیے پانی کی آکسیجن استعمال کرتے ہیں ۔ اس لیے پانی میں آکسیجن ختم ہو جاتی ہے اور پانی میں موجود جانور دم گھٹنے سے مر جاتے ہیں ۔

لیچنگ پراسس

زمین میں استعمال ہونے والے فرٹیلائزر اور پیسٹی سائڈز آہستہ آہستہ زمین کے اندر رس کر زمینی پانی میں شامل ہوتے رہتے ہیں اسے لیچنگ پراسس کہتے ہیں ۔ لینگ پراس کی وجہ سے زمینی پانی پینے کے قابل نہیں رہتا ۔
واٹر پلوشن کے اثرات

واٹر پلوشن کے مندرجہ ذیل اثرات ہیں ۔

  • پلو ٹڈ واٹر انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے ۔ مثلا پلوٹڈ واٹر پینے سے ہیضہ ، ٹائفائڈ اور ڈائریا ہوسکتا ہے ۔
  • پلوٹڈ واٹر جانوروں اور پرندوں کے لیے خطرناک ہے
  • پلوٹڈ واٹر سے ا یکوائس لائف تباہ ہو رہی ہے جس سے فوڈ چین میں گڑ بڑ پیدا ہورہی ہے ۔
  • پلوٹڈ واٹر سے قدرتی مناظر دریاؤں ، جھیلوں کی خوبصورتی کم ہورہی ہے ۔
  • پلوٹڈ واٹرصفائی اور دھلائی کے لیے نامناسب ہوتا ہے ۔
  • پوٹڈ واٹر میں الجی کی گروتھ بہت تیز ہو جاتی ہے اس سے پوری ایکوائس لائف متاثر ہوتی ہے ۔ کیونکہ الجی کی گروتھ موت اور ڈی کمپوزیشن سے پانی میں آکسیجن کی کی ہو جاتی ہے ۔

فلورین کمپاؤنڈز

فلورین کمپاؤنڈ دانتوں کی بیماری سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں فلورین کمپاونڈز شامل کیے جاتے ہیں ۔جن علاقوں میں واٹر سپلائی میں فلورین کمپاؤنڈ شامل ہوں تو وہاں کے لوگوں کو دانتوں کی پیاری بہت کم ہوتی ہے ۔

انڈسٹریل ویسٹ



  • تمام انڈسٹریز اپنی پروڈکٹ بنانے کے بعد استعمال شدہ کیمیکلز اور ٹھوس مواد کو کھلے میدان یا پھر بہتے پانی میں پھینک دیتے ہیں اسے انڈسٹریل ویسٹ کہتے ہیں ۔ اسے انڈسٹریل افلیونٹس بھی کہا جاتا ہے ۔ اس میں زہریلے آرگینک کمپاؤنڈز ، ان آرگینک سالٹس ، بھاری میلٹز اور خطرناک تیزاب شامل ہوتے ہیں ۔
  • ڈیٹرجیٹس صابن کی نسبت ہارڈ واٹر میں بہتر صفائی کرتے ہیں ۔ یہ ایسڈک سلوشن میں بھی کام کر سکتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹرجینٹس کے استعمال میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ۔
  • پودوں کے گلنے سڑنے کوڈی کپوزیشن کہتے ہیں ۔ پودوں کو ڈی کمپوز کرنے کے لیے بیکٹیریا ، وائرسز اور ورمز پانی کی آکسیجن استعمال کرتے ہیں ۔ پس پانی میں آکسیجن ختم ہو جاتی ہے اور پانی میں موجود جانور دم گھٹنے سے مر جاتے ہیں ۔
  • وہ کیمیکلز جو فصلوں کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے اور زمین میں نائٹروجن اور فاسفورس کی کمی کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ انہیں فرٹیلائزرز کہتے ہیں ۔ مثلا یوریا ، ڈی اے پی اور امونیم نائٹریٹ وغیرہ ۔ فرٹیلائزرز کا حد سے زیادہ استعمال نقصان دہ ہے ۔
  • وہ کیمیکلز جوصلوں کو تباہ کرنے والے پٹس کو مارنے اور قابو کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں انہیں پیسٹی سائڈز کہتے ہیں ۔ یہ پیسٹی سائڈز پانی میں شامل ہوکر اسے پلوڈ کر دیتے ہیں ۔ یہ پلوٹڈ واٹر انسانوں ، جانوروں اور پرندوں کے لیے خطرناک ہوتا ہے ۔ جب بیٹی سائڈز دریاؤں اور سمندروں میں شامل ہوتے ہیں تو اس الجی کی گروتھ تیز ہو جاتی ہے ۔ فرٹیلائزر اور پیسٹی سائڈز ندیوں ، تالابوں اور دریاؤں میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ اس پانی میں نائٹریٹ اور فاسفیٹ آئنز ہوتے ہیں ۔ اس سے الجی کی گروتھ بہت تیز ہو جاتی ہے ۔ یہ الجی پانی کی سطح پر تیرتی رہتی ہے ۔ اس طرح سورج کی روشنی اور ہوا اکوئس لائف تک نہیں پہنچ سکتی ہے ۔ پھر جب الجی مرتی ہے تو بیکٹیریا اسے ڈی کپوز کرنے کے لیے آکسیجن استعمال کرتے ہیں ۔ اس کی وجہ سے پانی میں آکسیجن ختم ہو جاتی ہے اور پانی میں موجود جانور دم گھٹنے سے مر جاتے ہیں ۔

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اسوہ حسنہ ﷺ

اسوہ حسنہ ﷺ اللہ‎ تعالی کا قانون ہے کے جب باطل سر اٹھاتا ہے تو اسے کچلنے کے لیے حق کی طاقت سامنے آتی ہے۔جب نمرود نے خدائی کا دعوی کیا تو حضرت ابراھیم علیہ السلام کو اس دنیا میں بھجا گیا۔جب فرعون نے خدائی کا دعوی کیا تو اس کے گمنڈ کو خاک میں ملانے کے لیے خدا نے حضرت موسی علی السلام کو دنیا میں بھجا۔ ٹھیک اسی طرح عرب میں جہالت کا بازار گرم تھا۔ہر طرف جھوٹ اور باطل تھا۔ظلم و ستم عام تھا۔لوگ گمراہی میں ڈوبے ہوے تھے۔قتل و غارت عام تھی ہر طرف چوری چکاری، دھوکے بازی کا راج تھا۔بیٹی جیسی نعمت کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا۔اگر لڑائی ہو جاتی تو جھگڑا صدیوں تک جاری رہتا تھا۔ کہیں تھا مویشی چرانے پر جھگڑا  کہیں گھوڑا آگے بڑھانے پر جھگڑا  یونہی روز ہوتی تھی تکرار ان میں  یونہی چلتی رہتی تھی تلوار ان میں  پھر ان کو ہدایت پر لانے کے لیے ایک بچے نے جنم لیا۔یہ ربیع اول کا مہینہ تھا۔رات کا اندھرا چھٹا اور نبیوں کے سردار پیدا ہوے جنہوں نے بڑے ہو کر دنیا میں حق قائم کیا اور پوری دنیا میں علم کی روشنی پھلا دی۔ یہ...

اسلام اور عفو و درگزر

عفوودگزر کا مطلب عفو کے معنی ہیں مٹانا ، معاف کرنا ، نظر انداز کرنا اور چشم پوشی کرنا ہیں۔عفو اور درگزر دو مترادف الفاظ ہیں۔اسلامی شریعت میں انتقام لینے اور سزا دینے کی قدرت رکھنے کے باوجود صرف اللہ کی رضا اور مجرم کی اصلاح کے لیے کسی کی لغزش ، برائی اور زیادتی کو برداشت کرتے ہے غصہ ہونے کے باوجود معاف کرنا عفو ودرگزر کہلاتا ہے۔عفو اللہ‎ کی صفت ہے اور اس کے اسمائے حسنی میں سے ہے۔معاف کرنا بلند ہمتی فضیلت والا کام ہے۔رسولﷺ کے اخلاق میں اس فعل کو بہت زیادہ بلند مقام حاصل ہے۔اللہ تعالیٰ اس صفت کو اپنے بندوں میں پیدا کرنا چاہتا ہے۔ارشاد ربانی ہے معاف کرنے کی عادت ڈالو نیک کاموں کا حکم دو اور جاہلوں سے منہ پھیرو عفو کا مطلب ہرگز نہیں ہے کے بدلہ یا انتقام نہ لیا جائے ۔جہاں بدلہ ناگزیر ہو جائے وہاں عفو کی بجاے انتقام لینا ہی بہتر ہے تاکہ شرپسند افراد کو اس ناجائز رعایت سے فائدہ اٹھا کر معاشرے کا امن وسکوں برباد نہ کر سکیں ۔اور دینی اور اجتماعی یا معاشرتی یا اخلاقی حدود پر ضرب نہ لگا سکیں۔ عفو درگزر کی اہمیت اسلامی اخلاق میں عفو ودرگزر کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اشاعت ا...

پاکستان میں پائے جانے والے معدنیات کی تفصیل۔

معدنیات   پاکستان میں مدنی وسائل کی ترقی کیلئے س1975 میں معدنی ترقیاتی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا ۔معدنیات کو دھاتی اور غیر دھاتی معدینات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان میں دھاتی معدنیات میں شامل ہیں  لوہا تانبا کرومائیٹ پاکستان کی غیر دھاتی معدنیات میں شامل ہیں معدنی تیل قدرتی گیس خوردنی نمک چونے کا پتھر سنگ مرمر چپسم ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔ معدنی تیل انسان کے لیے معدنی تیل اور اور اس سے تیار ہونے والی مصنوعات کی معاشی اہمیت صنعتوں میں استعمال ہونے والی تمام معدنیات سے بڑھ چکی ہے ۔مدنی تیل کی اہم مصنوعات میں گیسولین، ڈیزل ،موبل آئل، موم اور کول تار اور مٹی کا تیل وغیرہ شامل ہیں۔ پاکستان میں تیل صاف کرنے کے کارخانے موجود ہیں۔ پاکستان میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے قیام کے بعد تیل کی تلاش کے کام میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان میں سطح مرتفع پوٹھوار کا علاقہ معدنی تیل کی پیداوار کا قدیم خطہ ہے۔ اس علاقے کے معدنی تیل کی پیداوار کا قدیم سطح ہے اس کے علاقے میں معدنی تیل کے کنوئیں بلکسر ،کھوڑ ،ڈھلیاں ،جویا میر، منوا...