بھارت کی عجیب و غریب روایات
بھارت میں دنیا کی تمام اقوام آباد ہیں۔بھارت بڑا ملک ہے جس کی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہیں۔جس پر بھارت کو ناز ہے مگر ان کی کچھ رسومات ایسی بھی ہیں جو ان کے لیے شرماندگی کا باعث بنتی ہیں۔یہ چاہتے ہوے بھی ان سے اپنا دامن نہیں چھوڑا سکتے۔
شائینگ انڈیا کی مثالیں دینے والے بھارتوں کی اس بات میں یہ عجیب رسومات حائل هو جاتی ہیں اور ان کے نظریہ کی نفی کرتی ہیں
کچھ رسومات پیش کی جارہی ہیں۔
آگ پر چلنے کی روایت
بھارت کے جنوبی حصہ میں ایک فیسٹیول منایا جاتا ہے جس کا نام ٹھیمیٹی ہے۔اس فیسٹیول میں لوگ اپنی مذہب دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خالی پاؤں آگ پر چلتے ہیں۔اس رسم کو کرنے کے بعد لوگ زخمی ہوجاتے ہیں اور علاج کرواتے ہیں مگر کچھ معذور بھی ہو جاتے ہیں۔اس رسم میں لوگ آگ پر بہت آرام آرام سے چلتے ہیں جیسے ٹہل قدمی ہو۔
کٹوں کی لڑائی
یس کھیل کو انڈیا کا سب سی زیادہ کھیل مانا جاتا ہے۔یس کھیل میں بچے کے ساتھ بوڑھے اور جوان بھی حصہ لیتے ہیں۔اس کھیل میں لوگوں کا خوب جوش ہوتا ہے۔جنوبی بھارت میں کاشتکاڑی کا میلہ لگایا جاتا ہے۔یس میلہ میں ہی کٹوں کی لڑائی لوگوں کے ساتھ کرائی جاتی ہے جو کسی رسی کے بغیر ہوتی ہے۔۔یہ خونی کھیل ہے جس سینکڑوں لوگ مارے گئے ہیں۔ان کے مذہبی نظرے کے مطابق جو کٹا اس مقابلے میں شامل ہے بعد میں اس کو مارا نہیں جاتا۔
بالوں کی فروخت
بھارت کے مندروں میں لوگ اپنے بال منڈواتے ہیں جس کو مندر کی منتضمین فروخت کر دیتے ہیں۔اور بہت آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ ہندو نظریہ میں جو فیسٹیول منائے جاتے ہیں اس دن بال منڈوئے جاتے ہیں۔انڈیا میں بالوں کی فروخت کا کاروبار وسیع پیمانے پر کیا جاتا ہے اور دیگر ملکوں کو فروخت کیے جاتے ہیں۔ایک کلو بال
کی قیمت 250 ڈالر تک ہے۔
بیواﺅں کو زندہ جلانا
اس رسم پر بھارت کی حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے اور اس رسم کو سرانجام دینے والے کو سزا بھی دی جاتی ہے۔یہ رسم انڈیا کے کچھ علاقوں میں کی جاتی ہے۔جب شوہر کی وفات ہو جاتی ہے تو اس کی بیوی کو بھی اس کے ساتھ جلا دیا جاتا ہے۔اس رسم کو ستی کہا جاتا ہے۔
بچوں کو بلندی سے نیچے پھنکنا
ہندو نظرے کے مطابق اس رسم کو نبھانے سے شادی شدہ حضرات کی زندگی خوشوں سے جاتی ہے اور مصیبت ان سے دور رہتی ہے۔ہر سال دسمبر میں یہ رسم کی جاتی ہے۔کرناٹک کےمندر میں ایک سو سے زیادہ بچوں کو نیچے پھنکا جاتا ہے جس کو پکڑنے کے لیے لوگوں کا ایک گروپ نیچے کھڑا ہوتا ہے جن کے ہاتھ میں جال ہوتا ہے۔جن حضرات کو زیادہ بچوں کی خواہش ہوتی وہ اس انوکھی رسم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
مرغیوں کے زرئعے جادو کرنا
ہندو مذہب میں جادو کرنا اس کی رسم میں شامل ہے۔جادو کرنے کے لیے سفید مرغی کو استعمال کیا جاتا ہے۔ہندؤں کا ماننا ہے کے روح اور جن بھوت سفید مرغی سے ڈرتے ہیں۔اس عمل میں مرغی کو کاٹا جاتا ہے اس۔ کے ٹکرے کر کے عامل کے گھر پھلا دیے جاتے ہیں ۔اور جو جادو کرواتا ہے اس پر جنتر منتر پڑھ کر کے شطانی اثر ختم کیا جاتا ہے۔
لڑکیوں کو مارنا
بھارت میں پیدا ہوتے ہی لڑکیوں کو مار دیا جاتا ہے۔لڑکیوں کی نسل کشی میں بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔لڑکوں کو زندہ رکھا جاتا ہے جبکہ لڑکیوں کو ہلاک کر دیا جاتا ہے۔اس رسم پر سو سال سے پابندی ہے مگر کوئی فائدہ نہیں ہے۔
زبان کو چیرنا
یہ انوکھی رسم چند ہندو میلوں میں کی جاتی ہے۔یہ رسم وہ لوگ انجام دیتے ہیں جن کو شادی کی خواھش ہوتی ہے۔اس میں زبان کو چھیدا جاتا ہے۔اس کام کے لیے لمبی تیز سوئی کو استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
دنیا کے چھوٹے ممالک کی فہرست
یہ بھی پڑھیں
دنیا کے چھوٹے ممالک کی فہرست