آنکھ کے اندر اپنے آپ کو خود صاف کرنے اور صاف رکھنے والا نظام دریافت ہویا ہے
انسان کی آنکھ انسان کو اور زیادہ خوبصورت بناتی ہے اگر انسان کی آنکھیں بلکل ٹھیک ہیں تو اسے اپنے ساتھ دنیا بھی خوبصورت دکھائی دیتی ہے اگر آنکھیں نا ہوں تو وہ دنیا کے بارے میں ایک الگ خیال رکھتا ہے کے دنیا کس طرح دکھائی دیتی ہے۔آنکھ کے فائدہ بیشمار ہیں اور ساتھ ہی میں اس سے غفلت برتنے پر اس سے جڑی پیچیدگیاں کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔جس طرح انسان کے جسم سے فاضل، زہریلے مادے اور خوراک کا غیر ہضم شدہ حصہ جسم سے خارج ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح آنکھ سے بھی یہ فضول مادے خارج ہوتے ہیں اگر اس نظام میں خرابی ہوجائے تو آنکھ شدید مشکلات کا شکار ہو کر بہت سے امراض کا سامنا کر سکتی ہے۔اس سے دیکھنے کی قابلیت بھی متاثر ہوتی ہے۔
انسانی جسم کی آنکھ میں ماجود کچھ فاسد مادے ہوتے ہیں جن کا آنکھ سے نکلنا ضروری ہوتا ہے اور اس سلسلہ میں ان فاسد مادوں کو آنکھ سے باہر نکالنے والا ایک مکمل نظام دریافت ہوا ہے .
پوری دنیا میں انسان کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے سائنس دان سردھڑ کی بازی لگا رہے ہیں ہیں اور دیں رات محنت کر کے نئی تحقیقات کر رہے ہیں جس سے روز بروز نئی چیزوں کے بارے میں سننے کو مل رہا ہے اس حوالے سے جرمنی سے ایک خبر آئی ہے ۔طبی سائنس میں کی گی ایک تحقیق کے مطابق کے جس طرح جسم کے فاسد کو باہر نکالنے کے لیے دماغ کردار ادا کرتا ہے بلکل ٹھیک اسی طرح آنکھ سے فاضل مادوں کو باہر نکالنے کے لیے ایک قدرتی نظام آنکھ میں پایا جاتا ہے جو آنکھ سے فاضل مادے آنکھ سے باہر نکالتا ہے .
چوہوں پر ایک تحقیق کی گی تو پتا چلا کہ چوہوں کے آنکھوں سے فاضل مادوں کو باہر نکالنے کے لیے اور آنکھوں کو صاف رکھنے کے لیے ان کی آنکھوں میں ایک قدرتی اور خودکار نظام ہوتا ہے جس سے ان کی آنکھیں صاف رہتی ہیں۔تو اس۔تحقیق سے دماغ کا ایک خیال آیا کے ہو سکتا ہے کے چوہوں کو آنکھوں کو صاف رکھنے والا خودکار نظام شاید انسانی آنکھ میں بھی موجود ہو ۔تو یہ جاننے کے لیے تحقیق کی گی لیکن ابھی تک اس کی دریافت نہیں ہو سکی۔
انسانی دماغ میں نالیوں کا ایک نظام ہے جسے گلمفائٹک نظام کہتے ہیں جن کے زریعے دماغ فاضل مادوں کو جسم سے باہر نکالتا ہے .ایسے ہی جسم میں ایک نظام جسے لمفی نظام کہتے ہیں جن کے زریعے جسم فاضل مادوں کو باہر خارج کرتا ہے۔اب اس کی طرح کا نظام چوہوں میں بھی دریافت ہوا ہے جس کے زریعے چوہے فاضل مادوں کو باہر نکالتا ہے۔
چوہوں کی آنکھ کے اندر ایک نظام دریافت ہوا ہے جو بلکل دماغ کے جیسا کام کرتا ہے۔انسانی آنکھ میں ایک حیرت انگیز دریافت بھی ہے جس سے آنکھ سے فاضل اور زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں۔آنکھ کے اس نظام میں کچھ ساختیں ہوتی ہیں جن کی روشنی کو استعمال کر کے بہت ساری بیماروں کی تیشخیص ہوتی ہے اور ان کا علاج ہوتا ہے۔
آنکھوں کے ماہرین کا کہنا ہے کے اگر آنکھ میں فضول مادے خارج نا ہوں تو آنکھ کو کئی امراض کو لاحق ہوجاتے ہیں جسے سبز موتیا۔اسی طرح آنکھ فاضل مادے خارج نا کرنے کی وجہ سے سنگین طرز پر متاثر ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق چوہے بھی انسان کی طرح آنکھ کا نظام رکھتے ہیں۔
یہ تحقیق کوپن ہیگن یونیورسٹی میں ہوئی ہے اور سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع ہے۔