دنیا کے چند چھوٹے ملکوں کی فہرست
دنیا کے بڑے ملکوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے ممالک بھی ہیں۔جن کی فہرست یہاں پر پیش کی جارہی ہے ۔
ویٹیکن سٹی
دنیا کہ سب سے چھوٹا سٹی ویٹیکن سٹی ہے۔وٹیکن سٹی اٹلی کے درمیان واقعہ ہے یہ ایک گاوں سے بھی چھوٹا ہے۔
ویٹیکن سٹی |
اس کہ رقبہ 0۔44 مربع کلو میٹر ہے یہ اتنا چھوٹا ہے بیس منٹ تک پیدال چلنے سے اس ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے سے پہنچا جاسکتا ہے۔اس کی سرحد ایک کلو میٹر سے بھی کم ہے۔
نورو
نورو |
نورو ایک بہت چھوٹا جزیرہ ہے۔یہ دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ نما ملک ہے۔اس کہ رقبہ 21 مربع کلو میٹر ہے۔یہ جزیرہ نما ملک بحر اؤقیانوس کے ٹھیک درمیان میں واقع ہے۔
سان مارینو
سان مارینو |
سان مارینو کو دنیا کا سب سے قدیم ملک تصور کیا جاتا ہے۔اس کا رقبہ تقریبا 61 مربع کلو میٹر تک ہے۔یہ قدیم سمجھا جانے والا ملک اٹلی کے درمیان آپ وجود قائم رکھے ہوے ہے۔ورلڈ بینک کے مطابق 2018 میں اس کی کل آبادی 33,785 تھی
موناکو
مونا کو |
موناکو ایک چھوٹا ملک ہے لیکن اس کے باوجود ایک مظبوط معشیت اور انتہائی اعلی ہے۔اس کہ رقبہ
تقریبا 2.02 مربع کلو میٹر ہے یہ فرانس کے ساتھ سمندر کے کنارے کے ساتھ واقع ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 2009 میں 38300 تک تھی۔
تولو
یہ ملک تین جزائر پر مشتمل ہے۔تولو ملک کا رقبہ
تقریبا 26 مربع کلو میٹر ہے۔تین جزائر تک سمٹا یہ ملک
ہوائی اور آسٹریلیا کے درمیان قائم ہے۔
تولو |
اس کی آبادی 2019 تک دو لاکھ بیس ہزار پانچ سو تک تھی۔
لچٹین سٹین
شاید آپ لوگوں نے اس کا نام پہلے نا سنا ہو آپ کو یہ سن کر حیرانی ہو گی کے یہ ملک بہت ہی شاندار ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کے لچٹین سٹین جی ڈی پی کے اعتبار سے دنیا کا نمبر ون ملک ہے۔اس ملک کے بارے میں حیرت انگیز بات اور ہے کہ اس ملک میں کوئی ایئرپورٹ نہیں ہے۔اس کا رقبہ 160 مربع کلو میٹر ہے۔یہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔ایک انداذے کے مطابق 2019 میں اس کی آبادی 38,557 تھی۔
گرنادا
کریبین سمندر کے درمیان یہ ملک ایک جزیرہ ہے جس کا
رقبہ 344 کلو میٹر ہے۔جائفل دار چینی کی پیداوار کے لحاظ سے یہ بڑا ملک ہے۔یہ جزیرہ نما ملک مسالحہ جات کی وجہ سے بھی مہشور ہے۔
سینٹ کٹس اینڈ نیوس
سینٹ کٹس اینڈ نیوس کا رقبہ 261 مربع کلو میٹر ہے۔یہ ملک دو جزائر پر مشتمل ہے۔یہ براعظم امریکا کا سب سے بڑا ملک ہے۔اس ملک کے بارے میں کہاجاتا ہے امریکا کی دریافت سے بھی پہلے ان جزائر پر یورپین نے قبضہ کیا تھا۔
مالدیپ
مالدیپ |
چھوٹے ممالک کی فہرست میں مالدیپ بھی ہے۔مالدیپ براعظم ایشیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔یہ آبادی اور رقبے دونوں کے لحاظ سے چھوٹا ملک ہے۔
اس کا رقبہ 300 مربع کلو میٹر ہے۔یہ چھوٹا ملک سمندر کے درمیان واقع ہے۔
مالٹا
مالٹا کا علاقہ 316 مربع کلو میٹر ہے۔مالٹا کا نام تو چھوٹے ممالک کی فہرست میں آتا ہیں لیکن اس کا شمار گنجان آبادی والے ملک میں ہوتا ہے۔
سی لینڈ نامی ملک بھی ہے جو سمندر کے بلکل درمیان واقع ہے۔اس کا رقبہ ایک بحری جہاز جتنا ہے۔اس
ملک کی آبادی 27 افراد پر مشتمل ہے۔
یہ ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور بین الاقوامی سمندر میں واقع ہے یہ ایک پرانا قلعہ ہے اور اس ملک کی اپنی کرنسی، ڈاک ٹکٹ اور قومی ترانہ بھی ہے۔